Microsoft® Office Outlook® 2007 تربيت

Slides:



Advertisements
Verwante presentaties
Werken onderweg. Werken onderweg Maar eerst… Google Streetview.
Advertisements

“Hoe begin ik een website” Alles wat je moet weten en doen voor dat je een website gaat maken (het maken kost meer tijd en kan mogelijk in een werkgroep.
E1: Migreren naar MS Office 2007 Jeff Blox. Introductie •Trainer / Consultant CT&C Services •
Training voor Microsoft® Lync™ 2010 voor gemachtigden
Samenwerking met MOSS 2007! Chris Hoppenbrouwers.
Informatieavond ouders 2e en 3e klassen
E3: Office 2007 What’s in it for you…… Jeff Blox.
Inleiding gebruik van powerpoint De Apollo school
De COMPUTERHOEKEN van de Dienstencentra Kortrijk.
Windows Phone 8 Highlights & Mobile ERP. Live Tiles Alle informatie, direct weergegeven op het startscherm Volledig personaliseerbaar Altijd up-to-date.
Haike Broekmans, Evelyn Courtois, Katrien Raemaekers, Melissa Thijs
ASCC clubmiddag 20 december 2011 Ruud Vloeimans 2011 © R.P.Vloeimans, Amstelveen, Netherlands.
Hoofdstuk 2 Communicatie
Toepassing van Open Source “oplossingen”
ASCC clubmiddag 19 april 2011 Ruud Vloeimans 2011 © R.P.Vloeimans, Amstelveen, Netherlands.
Clubmiddag 15 oktober 2013 Kantoor programma’s ©ab wiegman.
Inleiding Product van Microsoft
Jo David. programma’s Microsoft: Outlook Netscape: Messenger andere.
Training voor Microsoft® Lync™ 2010 voor antwoordgroepen
Efficiënter omgaan met
Vergadering Stuurgroep ICT Donderdag 19 december 2012.
Office 17 januari.
HOM COM Ledenvergadering Programma 1. samenbrengen van verschillende accounts 2.Opkuis van de pc : wat kun je doen? 3. Opkuis.
Zakelijke applicaties TOP 3 - Charlotte Panis. Top 3 1. Dropbox 2. Evernote 3. Documents to go.
In samenwerking met De nieuwe Electronische Identiteitskaart (EIK)Diepenbeek 15 Maart 2005.
Hoe maak ik een PowerPoint-presentatie?
voor jouw klanten Online werkplek op elk device
VEILIGE S - uit respect voor uw vrienden, bestemmelingen EN UZELF.
Lotus Notes.
Office macro woensdag 7 januari 2015.
Informatievaardigheden
Open source Freeware Definitie & toepassingen. Wat is open sourcesoftware?  Computerprogrammatuur waarvan broncode publiekelijk wordt opengesteld  Definitie.
Woensdag 29 oktober 2014 Joop van den Bergh en Bianca Biermann.
7M701 Information Systems Modelling and Design (Multidisciplinair ontwerpen en informatiesystemen) 7M701
b2b & b2c ‘hoger opgeleid’ 645 en 380 mark/ sales/ serv ‘realize potential’ Microsoft in Nederland 37,7.
Ihsaan Krim Netwerken Sociaal Management Promotie Marketing ‘t Hoger Instituut der Kempen Sales Intercultural Management Leergierig Dynamisch Talen Frans.
PCNHCB PRESENTS : PC & Netwerk Help center Brabant Microsoft Office 2013 Powerpoint.
PARTNER IN AUTOMATISERING. GESCHIEDENIS C&C kiest Progress 4GL technologie Start ontwikkeling DynIris OpenEdge 10 Verhuis Ambachtstraat,
Office online woensdag 21 oktober Office Online Wat is office online? Via online webservices gebruik maken van kantoor toepassingen Wie bieden deze.
Hallo Aanmelden. Opslaan. Delen. Bij Office draait het om werken zonder beperkingen. U werk gaat overal met u mee naartoe en is automatisch beschikbaar.
Feiten Meest voorkomende helpdeskproblemen.  Per werknemer wordt gemiddeld een half uur per dag(!) besteed aan zoeken naar ICT antwoorden.  Productieverlies.
Datavisualisatie op het RIVM 9 oktober 2014 Laurens Zwakhals RIVM: Centrum Gezondheid en Maatschappij (G&M)
Webwinkel in het D-cluster van de opleiding Logistiek Ad van Kooten – docent ERP toepassingen  Pract. 1.
Microsoft® Office Outlook® 2007-cursus
دانشگاه علوم پزشکی بوشهر Maternal & Child Health (MCH)
Sfeerimpressie KENNISCAFÉ DIGITEAM
The Hybrid Workspace Gino van Essen Technical Consultant.
Slimmer inleveren Test Demo Voorbeeld.
Windowsapparaat en Cloud
Het presentatieprogramma van Microsoft
OneNote gebruiken als digitaal notitieboekje
جراحی های اطفال.
Principes van digitale communicatie
Dr. Mandana Khan ahmadi . MD
فناوری اطلاعات در بلژیک
1 Aanmelden op Office 365 Ga naar
Computercursussen In Office programma’s.
Wilt u de liederen alvast een keer beluisteren?
غربالگری ناهنجاریهای جنینی
مبحث دوازدهم برنامه‌ريزي براي رشد و توسعه شهرها.
Welkom bij de nieuwe versie van PowerPoint
Continuous Integration and Continuous Deployment
OneDrive is uw persoonlijke, zakelijke opslagplaats waarmee u toegang hebt tot bestanden in Office 365. Werk realtime samen met uw collega's, terwijl u.
Flow Approvals op verschillende manieren
Introductie cursussen Seniorweb Rijswijk
te laten werken Vijf manieren om Outlook voor u Stijlvol ondertekenen
Wat is het Office Pakket?
Installeren van het Office pakket vanuit Office 365 in Google Chrome
Wat is het Office Pakket?
Transcript van de presentatie:

Microsoft® Office Outlook® 2007 تربيت ]تربيت دينے والے کے ليے نوٹ: اس سانچے کى تخصيص کى تفصيلى مدد کے ليے سب سے آخرى سلائيڈ ديکھيں۔ اس کے علاوہ چند سلائيڈوں کے نوٹس جھروکا ميں اضافى سبق متن بھى ديکھيں۔[ رفتار پکڑيں

نصاب کے مشمولات جائزہ: "Outlook" کا ايک نيا ورژن سبق 1: "ربن" کے بارے ميں آگاہي سبق 2: روزمرہ کے احکامات سيکھنا سبق 3: منسلکات اور تصاوير بھيجنا اور وصول کرنا ہر سبق ميں تجويز کردہ کاموں کى فہرست اور آزمايشى سوال شامل ہيں۔

جائزہ: "Outlook" کا ايک نيا ورژن نيا ڈيزائن اور نئى خاصيتيں آپ کو روزمرہ کے کام بہتر طريقے اور آسانى سے سرانجام دينے ميں مدد ديں گى۔

نصاب کے مقاصد "Outlook 2007" کا اندرونى جائزہ "ربن" پر احکامات ڈھونڈيں اور اپنے روزمرہ کے کام کريں: اى-ميل پڑھيں اور بھيجيں، تعين ملاقاتوں اور ملاقاتوں کے مطابق کام کريں اور اپنے روابط استعمال کريں۔ اس بات کو يقينى بنائيں کہ وصولندہ وہ منسلکہ مسليں کھول سکے جو "2007 Microsoft Office" کى مسل وضعيں استعمال کر کے جارى کى گئى ہيں۔

سبق 1 "ربن" کے بارے ميں جانيں

"ربن" کے بارے ميں جانيں جب آپ پہلى مرتبہ "Outlook 2007" ميں پيغام بناتے ہيں (يا موصولہ پيغام کھولتے ہيں) تو آپ کو "ربن" نظر آتا ہے۔ يہ دريچے کے بالا آرپار ايک پٹى ہوتى ہے۔ ربن برائے کار بار روابط کيلنڈر يہ آپ کو اپنے کام مزيد آسانى اور کم مراحل ميں مکمل کرنے ميں مدد دينے کے ليے وہاں ديا گيا ہے۔ اور "ربن" کے ساتھ منسلک اچھى چيزيں بہت زيادہ ہيں—يہ تيزى سے اور متاثر کن کام کرنے کے ليے آپ کى بہت مدد کرتا ہے۔ ان ميں سے چند چيزوں کے نام ليے جائيں تو وہ کار بار، کيلنڈر ميں نئى گشت اور روابط کے ليے نئى وضع ہيں۔

"ربن" کا تعارف ايک نيا اى-ميل پيغام آيا ہے۔ "ربن" دريچے کے بالا پر ہے۔ ايک نيا اى-ميل پيغام آيا ہے۔ "ربن" دريچے کے بالا پر ہے۔ آپ "Outlook" ميں جب بھى کوئى شے بناتے يا کسى شے کى تدوين کرتے ہيں تو "ربن" نظر آتا رہتا ہے۔ متن وضع کريں اختيارات داخل کريں گھر کاٹيں نقل پتہ جات جوڑيں وضع پينٹر بنيادى متن بطرف Cc بھيجيں موضوع: "Microsoft" نے اس پر بہت زيادہ تحقيق کى ہے کہ لوگ "Outlook" ميں احکامت کس طرح استعمال کرتے ہيں۔ اس تحقيق کے نتيجہ کے طور پر "Outlook" کے چند احکامات زيادہ نماياں ہيں، اور عام طور پر استعمال کيے جانے والے احکامات اس طرح دکھائے گئے اور اکٹھے کيے گئے ہيں کہ انہيں آسانى سے ڈھونڈا اور استعمال کيا جا سکے۔ خصوصى طور پر جب آپ ايک اى-ميل پيغام ، کيلنڈر اشيا، روابط، ٹاسک بنائيں گے يا ان ميں تبديلى کريں گے يا روزنامچہ اندراجات کريں گے تو آپ کا سامنا "ربن" سے ہوگا۔ نوٹ: اگر آپ پہلے "Microsoft Office Word 2007" استعمال کر چکے ہيں تو "Outlook" پيغامات کے ليے "ربن" سے آپ مانوس ہوں گے۔ کيونکہ "Outlook 2007" تدوين کار "Word 2007" پر مبنى ہے اس ليے "Word" کے بہت سے احکامات اور اختيارات "Outlook" ميں آپ کے پيغام لکھتے وقت دستياب ہوتے ہيں۔

"ربن" پر ايک نظر غائر "ربن" کے استعمال کو سيکھنے کى بہتر مدد کے ليے يہاں پر اس کى بنيادى ترتيب کى راہنمائى دى گئى ہے۔ متن وضع کريں اختيارات داخل کريں گھر کاٹيں نقل جوڑيں پتہ جات وضع پينٹر نام بنيادى متن تختہ تراشہ بطرف Cc بھيجيں موضوع: جدوليں: "ربن" مختلف جدولوں سے بنايا گيا ہے جن ميں ہر ايک کام کى مخصوص قسم کے متعلق ہے جو آپ "Outlook" ميں کرتے ہيں۔ گروپ: ہر جدول بہت سے گروپوں کا حامل ہے جو باہم مل کر متعلقہ اشيا دکھاتے ہيں۔ احکامات: حکم ايک بٹن، معلومات درج کرنے کا ايک خانہ يا ايک مينيو ہوتا ہے۔ جدوليں: جدولوں پر وہ احکامات اور بٹن ہيں جنہيں آپ پہلے استعمال کرچکے ہيں۔ يہاں پيغام دکھايا گيا ہے۔ گروپ: بنيادى متن يہاں گروپ ميں دکھايا گيا ہے۔ احکامات: جلى بٹن اور فانٹ فہرست (جو اس تصوير ميں "Calibri" فانٹ دکھايا گيا ہے) احکامات ہيں۔ سب سے زيادہ استعمال کيے جانے والے احکامات جيسا کہ جوڑيں کے سب سے بڑے بٹن ہيں۔

"ربن" وہ دکھاتا ہے جو آپ کو درکار ہو جب آپ مخصوص قسم کے اعمال جيسا کہ پيغام بنانا، کيلنڈر يا روابط اندراجات کرتے ہيں تو ايک مرتبہ پھر آپ کا سامنا "ربن" سے ہوگا۔ آپ جو کام کررہے ہوں "ربن" اس کى مناسبے سے جدول اور احکامات دکھاتا ہے۔ اسى ليے "ربن" پر جدول مختلف ہوتے ہيں جس کا انحصار آپ کے "Outlook" کے کام کرنے کے علاقہ پر ہوتا ہے۔

"ربن" وہ دکھاتا ہے جو آپ کو درکار ہو ان ميں سے چند فرق تصوير ميں دکھائے گئے ہيں۔ ايک نيا پيغام پيغام اور اختيارات جدول دکھاتا ہے۔ ايک نئى تعين ملاقات تعين ملاقات جدول دکھاتا ہے۔ ايک نيا ربط ربط جدول دکھاتا ہے۔ پيغام اور اختيارات جدول ان گروپوں اور احکامات کے حامل ہيں جو آپ پيغام لکھتے اور بھيجتے وقت استعمال کرتے ہيں۔ The تعين ملاقات جدول کيلنڈر اندراج کے ساتھ کام کرنے والے گروپ اور احکامات کا حامل ہے۔ روابط جدول آپ کو روابط کى معلومات تازہ ترين رکھنے ميں مدد دينے کے ليے گروپوں اور احکامات کا حامل ہے۔

يہاں سامنے دکھائى دينے والى اشيا کے علاوہ بھى کچھ ہے کسى گروپ کے زيريں ايک چھوٹے تير کا مطلب ہے کہ جو کچھ دکھائى دے رہا ہے اس کے علاوہ مزيد بھى دستياب ہے۔ يہ بٹن مکالمہ خانہ چلت کار کہلاتا ہے۔ متن وضع کريں اختيارات داخل کريں گھر کاٹيں نقل پتہ جات جوڑيں وضع پينٹر بنيادى متن تختہ تراشہ بھيجيں کريکٹر فاصلہ کاري فانٹ تصوير ميں دکھايا گيا ہے کہ فانٹ اختيارات کى مکمل فہرست ديکھنے کے ليے آپ کو نئے اى-ميل پيغام کے پيغام جدول پر بنيادى متن کے آگے تير پر کلک کرنا ہوگا۔

سريع رسائى ٹولبار سريع رسائى ٹولبار "ربن" کے اوپر ايک چھوٹى سى ٹولبار ہوتى ہے۔ يہ اس ليے وہاں ہے کہ جو احکامات آپ کو اکثر درکار ہوتے ہيں اور جنہيں آپ عموماً استعمال کرتے ہيں وہ آپ کے ليے فورى طور پر دستياب ہو سکيں۔ متن وضع کريں اختيارات داخل کريں گھر کاٹيں نقل پتہ جات جوڑيں وضع پينٹر بنيادى متن تختہ تراشہ بطرف Cc بھيجيں موضوع: "سريع رسائى ٹولبار" کى سب سے اچھى بات کيا ہے؟ اس پر جو کچھ ہے اس کا انحصار آپ پر ہے۔ وہ اس طرح سے کہ آپ اس ميں اپنے پسنديدہ احکامات پر صرف ايک داياں کلک کرنے سے اضافہ کرسکتے ہيں۔ "سريع حوالہ کارڈ" جو اس نصاب کے اختتام سے مربوط ہے اس ميں "سريع رسائى ٹولبار" ميں احکامات اضافہ کرنے کے تفصيلى اقدامات شامل ہيں۔

سريع رسائى ٹولبار آپ مختلف اقسام کى "سريع رسائى ٹولباريں" ديکھيں اور استعمال کريں گے جس کا انحصار "Outlook" کے اس علاقے پر ہے جس ميں آپ کام کررہے ہيں۔ متن وضع کريں اختيارات داخل کريں گھر کاٹيں نقل پتہ جات جوڑيں وضع پينٹر بنيادى متن تختہ تراشہ بطرف Cc بھيجيں موضوع: مثال کے طور پر، آپ جو پيغامات بھيجيں گے انہيں "سريع رسائى ٹولبار برائے روابط" پر ظاہر نہ کرنے کے ليے "سريع رسائى ٹولبار" ميں آپ جو تخصيص کارى کرتے ہيں۔

اختيارات سے متعلق مزيد آمد خانہMicrosoft Outlook – "Outlook 2007" ميں آپ مختلف مقامات سے اختيارات ترتيب ديتے ہيں۔ مدد اعمال ٹولز جائيں منظر تدوين مسل متن وضع کريں اختيارات داخل کريں پيغام نئى "Outlook" شے بنائيں نيا ڈاک پيغام ڈاک پيغام تعين ملاقات محفوظ ملاقات درخواست بند کريں تدوين کار اختيارات اى-ميل لکھنے کے ليے اختيارات اگر آپ اى-ميل لکھنے کى سيٹنگيں تبديل کرنا چاہتے ہيں—مثال کے طور پر بڑے حروف ميں لکھے گئے الفاظ کے ليے ہجے پڑتال کار روکنا چاہتے ہيں —تو ايسا آپ تدوين کار اختيارات مکالمہ خانہ سے کريں گے۔

اختيارات سے متعلق مزيد آمد خانہMicrosoft Outlook – "Outlook 2007" ميں آپ مختلف مقامات سے اختيارات ترتيب ديتے ہيں۔ مدد اعمال ٹولز جائيں منظر تدوين مسل متن وضع کريں اختيارات داخل کريں پيغام نئى "Outlook" شے بنائيں نيا ڈاک پيغام ڈاک پيغام تعين ملاقات محفوظ ملاقات درخواست بند کريں تدوين کار اختيارات پيغام بنانے سے شروع کريں اور پھر يہ کريں: نوٹ: چند سيٹنگيں جنہيں آپ تدوين کار اختيارات دريچے کے اپنا بنائيں علاقہ ميں سيٹ کرتے ہيں، تمام "2007 Office"نظام پروگراموں کے مابين حصہ دارانہ ہوتى ہيں۔ البتہ بہت سى تبديلياں جو آپ تدوين کار اختيارات ميں کرتے ہيں صرف "Outlook" پر لاگوں ہوں گى۔ Microsoft Office بٹن پر کلک کريں۔ تدوين کار اختيارات پر کلک کريں۔

اختيارات سے متعلق مزيد آمد خانہMicrosoft Outlook – "Outlook 2007" ميں آپ مختلف مقامات سے اختيارات ترتيب ديتے ہيں۔ مدد اعمال ٹولز جائيں منظر تدوين مسل متن وضع کريں اختيارات داخل کريں پيغام نئى "Outlook" شے بنائيں نيا ڈاک پيغام ڈاک پيغام تعين ملاقات محفوظ ملاقات درخواست بند کريں تدوين کار اختيارات اى-ميل بھيجنے کے اختيارات مثال کے طور پر آپ چن سکتے ہيں کہ اخراجى پيغام "سادہ متن"، "HTML" يا "بھرپور متن" ميں وضع کيا گيا ہو۔ آپ بھيجے گئے کسى مخصوص پيغام کى نقل رکھنے کى جگہ بھى تبديل کرسکتے ہيں (يا آپ اس کى بھى تخصيص کرسکتے ہيں کہ اس سارے کى نقل رکھى جائے يا نہيں)۔ جب آپ ايک اى-ميل پيغام بھيجتے ہيں تو آپ اس پيغام کے بھيجے جانے کا طريقہ چن سکتے ہيں۔ آپ کھلے پيغام کے ليے يہ اختيارت "ربن" پر دستياب جدولوں سے سيٹ کرتے ہيں۔

مزيد جو نيا ہے: برائے کار بار آپ جب بھى "Outlook" ميں کام کررہے ہوں تو دريچے کے انتہائى دائيں برائے کار بار نظر آتى ہے۔ برائے کار بار جون 2007 ترتيب از: واجب تاريخ نيا ٹاسک ٹائپ کريں آج "برائے کار بار" آپ کو آمدہ ٹاسک اور تعين ملاقات کا سراغ رکھنے ميں مدد فراہم کرنے کے ليے موجود ہے۔ آپ "برائے کار بار" "ڈاک"، "کيلنڈر، "روابط اور اسى طرح ديگر جگہوں سے بھى ديکھ سکتے ہيں۔

مزيد جو نيا ہے: برائے کار بار آپ جب بھى "Outlook" ميں کام کررہے ہوں تو دريچے کے انتہائى دائيں برائے کار بار نظر آتى ہے۔ برائے کار بار جون 2007 ترتيب از: واجب تاريخ نيا ٹاسک ٹائپ کريں آج تصوير ميں اس کے چند کليدى عناصر وضاحت سے دکھائے گئے ہيں: تاريخ گشت کار کيلنڈر کى آمدہ تعين ملاقاتيں ٹٓائپ کر کے نئے ٹاسک درج کرنے کى جگہ آپ کى مجموعہ کار/ ٹاسک فہرست

کيلنڈر کے ليے نئى زيبائش "Outlook 2007" ميں کيلنڈر کا ڈيزائن کون سى شے کيا ہے، ديکھنے ميں آسانى پيدا کرتا ہے۔ اردگرد بڑھنا بھى آسان ہے۔ پورا ہفتہ دکھائيں ہفتہ کار دکھائيں ماہ ہفتہ يوم کيلنڈر تلاش کريں جون 04 - 08, 2007 جمعرات بدھ منگل سوموار 9 قبل دوپہر ٹاسک دکھائيں بر: واجب تاريخ ٹٓاسک تصوير ميں چند مثاليں دکھائى گئى ہيں: بڑے بٹن روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ کيلنڈر کے مناظر کے درميان سوئچ کرنے ميں سہولت پيدا کرتے ہيں۔ پيچھے اور آگے بٹنوں سے آپ کيلنڈر ميں اگلے دن، ہفتے يا مہينے ميں سرعت سے جاسکتے ہيں۔

کيلنڈر کے ليے نئى زيبائش "Outlook 2007" ميں کيلنڈر کا ڈيزائن کون سى شے کيا ہے، ديکھنے ميں آسانى پيدا کرتا ہے۔ اردگرد بڑھنا بھى آسان ہے۔ پورا ہفتہ دکھائيں ہفتہ کار دکھائيں ماہ ہفتہ يوم کيلنڈر تلاش کريں جون 04 - 08, 2007 جمعرات بدھ منگل سوموار 9 قبل دوپہر ٹاسک دکھائيں بر: واجب تاريخ ٹٓاسک تصوير ميں چند مثاليں دکھائى گئى ہيں: ٹاسک علاقہ ميں تکميل شدہ اشيا نشان شدہ اور آج سے "چپکى" ظاہر ہوتى ہيں؛ ٹاسک جن پر بطور تکميل شدہ نشان نہيں لگائے جاتے جب تک مکمل نہ کر ليے جائيں خود کار طريقے سے اگلے دن ميں منتقل کرديے جاتے ہيں۔ ٹاسک علاقہ آپ کے حاليہ اور آمدہ ٹاسک کے ساتھ آپ کے تکميل شدہ ٹاسک بھى دکھاتى ہے۔

روابط کے ليے ايک نئى زيبايش "Outlook 2007" ميں برقى کاروبارى کارڈ روابط کا ديکھنا اور ان کى حصہ دارى آسان بناتے ہيں۔ روابط Jörgensen, Gundrun Jordan, Katie Gundrun Jörgensen Katie Jordan گشت جھروکا Tupy, Richard Lund, Katie Richard Tupy Pia Lund "Outlook" کے اس حصہ کى طرف سوئچ کرنے کے ليے روابط پر کلک کريں۔ آپ "برقى کاروبارى کارڈ" بذريعہ اى-ميل بھيج سکتے ہيں۔ شايد آپ اپنا "برقى کاروبارى کارڈ" اپنے اى-ميل دستخط کے حصہ کے طور پر شامل کرنا چاہيں۔

روابط کے ليے ايک نئى زيبايش غور کريں کہ اس تصوير ميں "گشت جھروکا" "روابط" جھروکا کا زيادہ حصہ دکھانے کے ليے چھوٹا کيا گيا ہے۔ روابط Jordan, Katie Jörgensen, Gundrun Katie Jordan Gundrun Jörgensen گشت جھروکا Lund, Katie Tupy, Richard Pia Lund Richard Tupy آپ "Outlook" کے کسى بھى حصے سے گشت جھروکا چھوٹا کريں بٹن پر کلک کر کے "گشت جھروکا" چھوٹا کرسکتے ہيں۔ ٹوٹکا: غور کريں کہ اس تصوير ميں "گشت جھروکا" "روابط" جھروکا کا زيادہ حصہ دکھانے کے ليے چھوٹا کيا گيا ہے۔ آپ "Outlook" کے کسى بھى حصے سے گشت جھروکا چھوٹا کريں بٹن پر کلک کر کے "گشت جھروکا" چھوٹا کرسکتے ہيں۔

مشق کے ليے تجاويز ايک پيغام بنائيں اور "ربن" ديکھيں۔ پيغام کھوليں اور موصولہ پيغام کے ليے "ربن" ديکھيں۔ پروگرام اختيارات، اى-ميل تدوين کار اختيارات اور اى-ميل پيغام اختيارات ترتيب ديں۔ "برائے کار بار" کا تفصيلى معائنہ کريں اور ديکھيں کہ اس کى کس طرح تخصيص کى جاسکتى ہے۔ اپنے کيلنڈر ميں جائزہ ليں اور نئے "کاروبارى کارڈ" ميں روابط پر ايک نظر دوڑائيں (اختیاری)۔ تربيت دينے والے کے ليے نوٹ: جب] "Outlook 2007” کى آپ کے کمپيوٹر پر تنصيب کى گئى ہو تو آپ آن لائن مشق کى طرف جانے کے ليے سلائيڈ کے اندر ربط پر کلک کرسکتے ہيں۔ مشق کرتے وقت راہنما ہدايات کے ساتھ آپ "Outlook" ميں ان تمام ٹاسک پر کام کرسکتے ہيں۔ اہم: اگر آپ کے پاس"Outlook 2007" [نہيں ہے تو آپ مشقى ہدايات کى رسائى نہيں کر پائيں گے۔

آزمايش 1 ، سوال 1 "ربن" نئے اى-ميل پيغام اور موصولہ اى-ميل پيغام کے ليے ايک جيسا ہى نظر آئے گا۔ (ايک سوال چنيں۔) درست۔ غلط۔۔

آزمايش 1 ، سوال 1: جواب غلط۔۔ "ربن" پر جو کچھ ہے وہ مختلف ہوسکتا ہے کيونکہ نئے اور موصولہ اى-ميل پيغامات کے ساتھ کام کرنے کے ليے آپ کى ضروريات مختلف ہيں۔

آزمايش 1 ، سوال 2 آپ نے کيلنڈر کى طرف سوئچ کيا ہے اور آپ تفصيلى معائنے کے ليے تيار ہيں۔ اسے ديکھنے کے ليے "Outlook" دريچے ميں زيادہ جگہ بنانے کے ليے آپ "Outlook" کے اندر درج زيل ميں کيا کرسکتے ہيں؟ (ايک سوال چنيں۔) تفصيلات چھپانے کے ليے بالائى بٹن استعمال کريں۔ "گشت جھروکا" چھوٹا کريں۔ اپنى سکرين کى جزيات کارى سيٹنگيں تبديل کريں۔

آزمايش 1 ، سوال 2: جواب "گشت جھروکا" چھوٹا کريں۔ "Outlook" کے اس ورژن ميں آپ "گشت جھروکا" گشت جھروکا چھوٹا کريں بٹن پر کلک کر کے چھوٹا کرسکتے ہيں۔

روزمرہ کے احکامات ڈھونڈيں سبق 2 روزمرہ کے احکامات ڈھونڈيں

روزمرہ کے احکامات ڈھونڈيں آپ کو "Outlook 2007" تنصيب کى ہوئى ملى ہے اور آپ نے ان طريقوں کو سيکھنے ميں وقت صرف کيا ہے جو سابقہ ورژنوں سے مختلف ہيں۔ اب کام کرنے کا وقت ہوگيا ہے۔ کيا وہ کام کرنے آسان ہوں گے جنہيں آپ "Outlook" ميں کرنا چاہتے ہيں؟ يہ سبق آپ کو دکھائے گا کہ جواب ہاں ہے۔

ايک نيا پيغام بنائيں اب وقت آگيا ہے کہ آپ نئى "Outlook" کو استعمال ميں لاکر اپنى پہلى اى-ميل لکھيں اور بھيجيں۔ آپ کو کيا جاننا درکار ہے؟ آمد خانہ متن وضع کريں اختيارات داخل کريں گھر نيا کاٹيں ڈاک نقل جوڑيں وضع پينٹر بنيادى متن تختہ تراشہ بطرف Cc بھيجيں موضوع: نئے پيغام ميں سب سے پہلے "ربن" کى طرف رخ کريں۔ پيغام جدول ان احکامات کے ساتھ سب سے اوپر ہے جنہيں آپ ہر مرتبہ پيغام لکھتے اور بھيجتے وقت استعمال کرتے ہيں۔

ايک نيا پيغام بنائيں ديگر جدولوں کا استعمال آمد خانہ متن وضع کريں اختيارات داخل کريں گھر نيا اگر آپ کو احکامات يا بٹن تلاش کرنے ميں دشوارى پيش آرہى ہے تو آپ کو چاہيے کہ کسى دوسرے جدول ميں ڈھونڈيں۔ کاٹيں ڈاک نقل جوڑيں وضع پينٹر بنيادى متن تختہ تراشہ بطرف Cc بھيجيں موضوع: مثال کے طور پر ايک تصوير اس طرح داخل کريں کہ وہ آپ کے پيغام کے متن کى سيدھ ميں ظاہر ہو (الگ منسلکہ کے طور پر نہيں) تو آپ کو داخل کريں جدول کى طرف سوئچ کرنا ہوگا۔ نوٹ: يہ نيا نہيں ہے ليکن يہ ياد رکھنے کى شے ہے: خاص گروپ اور بٹن صرف تب دستياب ہوں گے جب کرسر اى-ميل پيغام کے جسد کے اندر ہوگا۔ مثال کے طور پر بنيادى متن جدول پر وضع کارى احکامات اس وقت دستياب نہيں ہوں گے جب کرسر بطرف قطعہ ياموضوع قطعہ ميں ہوگا؛ ان احکامات کو استعمال کرنے کے ليے آپ کو کرسر پيغام کے جسد کى طرف لے جانا ہوگا۔

وصولندگان کا اضافہ کرنے کے ليے "پتہ جات" استعمال کريں بطرف، Cc اور Bcc قطعات ميں ناموں کے اضافہ کے ليے "پتہ جات" استعمال کريں۔ متن وضع کريں اختيارات داخل کريں گھر کاٹيں نقل پتہ جات جوڑيں وضع پينٹر بنيادى متن تختہ تراشہ بطرف Cc بھيجيں موضوع: آپ کو پتہ جات حکم پيغام جدول پر ملے گا۔

"Bcc" قطعہ دکھائيں يا چھپائيں اگر آپ براہ راست بطرف اور Cc خانوں ميں اى-ميل پتے ٹائپ کرنے کو ترجيح ديتے ہيں تو آپ يہ بھى جاننا چاہيں گے کہ آپ Bcc قطعہ کس طرح ظاہر کرسکتے ہيں تاکہ آپ وہاں بھى نام ٹائپ کرسکيں۔ متن وضع کريں اختيارات داخل کريں پيغام دکھائيں از دکھائيں Bcc قطعات بطرف Cc بھيجيں Bcc موضوع: اس تصوير ميں Bcc دکھائيں حکم کا محل وقوع دکھايا گيا ہے۔ جيسا کہ آپ ديکھ سکتے ہيں کہ يہ آپ کو اختيارات جدول پر ملے گا۔ آپ وصولندگان کو ايک دوسرے کے نام ظاہر کيے بغير پيغامات بھيجنے کے ليے) "Bcc" جو blind carbon copy"" کا مخفف ہے) استعمال کرسکتے ہيں—يہ اى-ميل وصولندگان کى نجى حيثت کے اخفا کا ايک طريقہ ہے۔ ٹوٹکا: آپ ضرورت کے وقت "سريع رسائى ٹولبار" پر Bcc دکھائيں بٹن کا اضافہ کر کے Bcc قطعہ کا اضافہ کرسکتے ہيں. البتہ آپ کو ہر مرتبہ پيغام بھيجتے وقت Bcc قطعہ آن کرنے يا بند کرنے کى ضرورت نہيں؛ Bcc قطعہ اسے موصولہ پيغام پر نہيں دکھائے گا خواہ آپ نے اسے مرسلہ پيغام ميں بند نہ کيا ہو۔

اپنے دستخط شامل کريں کيا آپ "Outlook" پيغامات کے آخر ميں اپنے ذاتى اى- ميل دستخط استعمال کرنا پسند کريں گے؟ بطرف بطرف بطرف Cc Cc Cc بھيجيں بھيجيں بھيجيں موضوع: موضوع: موضوع: تسليمات, PIA LUND مارکيٹنگ کے ڈائريکٹر Contoso Ltd. 612-555-0189 (w) 612-555-1090 (m) خوشياں! Pia مخلص، Pia Lund اى-ميل دستخط ربط کى معلومات فراہم کرنے، آپ کى شناخت يا وابستگى بالکل واضع کرنے اور پيغامات کو ايک مناسب آواز کے ساتھ بند کرنے ميں کردار ادا کرتے ہيں۔

اپنے دستخط شامل کريں آپ پہلے سے موجود دستخط ميں تبديلى کرسکتے ہيں، نئے دستخط بنا سکتے ہيں اور طے شدہ کے طور پر دستخط سيٹ کرسکتے ہيں۔ متن وضع کريں اختيارات داخل کريں پيغام پيروى کريں دستخط کيلنڈر کاروبار کارڈ مسل منسلک کريں نام پڑتال کريں پتہ جات کاروبار شامل کريں نام بنيادى متن ذاتي دستخط… دستخط حکم کے تحت تير پر کلک کر کے شروع کريں۔ تصوير ميں دکھايا گيا ہے کہ آگے کيا ہونے والا ہے: اگر آپ سے پہلے سے دستخط بنا رکھے ہيں تو آپ کو وہ يہاں نظر آئيں گے۔ نئے دستخط بنانے، طے شدہ دستخط سيٹ کرنے يا پہلے سے موجود دستخطوں ميں ردوبدل کے ليے دستخط پر کلک کريں۔

پرچم اور ياددہانياں استعمال کريں پرچم اور ياددہانياں آپ کو اور دوسروں کو وہ کرنے کے کام ياد رکھنے ميں مدد ديتى ہے۔ پيروى کريں مسل منسلک کريں نام آج شامل کريں کل بطرف يہ ہفتہ Cc بھيجيں ياددہانى ا‌ضافہ کريں موضوع: پرچم ہٹائيں پرچم برائے وصولندگان آمد خانہ جب آپ پيغام لکھ رہے ہوں تو ايک پرچم، ياددہانى يا دونوں کا اضافہ کرنے کے ليے نئے پيغام کے اختيارات گروپ ميں پيروى پر کلک کرکے شروع کريں۔

پرچم اور ياددہانياں استعمال کريں اپنا تعاقب کريں پيروى کريں مسل منسلک کريں نام آج شامل کريں کل فرض کريں کہ آپ نے اپنے رفيق کار کو پيغام بھيجا جس ميں لکھا ہے کہ "کل ميں تمہارے ساتھ ہوں گا۔" بطرف يہ ہفتہ Cc بھيجيں ياددہانى ا‌ضافہ کريں موضوع: پرچم ہٹائيں پرچم برائے وصولندگان آمد خانہ اس بات کو يقينى بنانے کے ليے کہ اس کام کا کرنا آپ کو ياد رہے پيروى پر کلک کريں پھرکل پر کلک کرکے پيغام کو اپنے ليے پرچم لگائيں۔ پيغام پرچم زدہ ہوگيا ہے اور ٹاسک ميں آپ کى "برائے کار فہرست" ميں اضافہ کيا جاچکا ہے۔ يہ آپ کى اپنى "برائے کار بار" ميں شے دکھاتا ہے۔ جب آپ ايک مرتبہ پيغام بھيج ديں تو يہ مرسلہ اشيا کى طرف بڑھا ديا جاتا ہے۔

پرچم اور ياددہانياں استعمال کريں وصولندہ کے ليے پيروى کريں پيروى کريں مسل منسلک کريں نام آج شامل کريں کل آپ تصوير ميں نماياں کيے گئے پرچم برائے وصولندگان حکم کو استعمال ميں لا کر اپنے وصولندگان کے ليے بھى پيروى پرچم منسلک کرسکتے ہيں۔ بطرف يہ ہفتہ Cc بھيجيں ياددہانى ا‌ضافہ کريں موضوع: پرچم ہٹائيں پرچم برائے وصولندگان آمد خانہ پيغام بھيجنے سے قبل آپ اس کى تخصيص کريں کہ آپ وصولندہ کو کب ياددہانى کرانا چاہتے ہيں کہ وہ آپ کے ساتھ رہے۔ جيسا کہ تصوير ميں دکھايا گيا ہے کہ موصولہ پيغام ميں پرچم اور گھنٹى شبيہ شامل ہے۔ جب تک وصولندہ پيغام کو اپنے "Outlook" ڈاک خانے ميں رکھے گا تو آپ کے مختص کردہ وقت پر ياددہانى دکھائى جائے گى۔ گھنٹى شبيہ وصولندہ کو يہ اشارہ ديتى ہے کہ پيغام ايک ياددہانى کا حامل ہے۔ نوٹ کريں کہ شے وصولندہ کى "برائے کار بار" ميں اضافہ نہيں نہيں کى جائے گي—برائے کار فہرست کا بنانا ايک ذاتى پسند کا معاملہ ہے۔

پيغام کو جوابى عمل ديں اى-ميل صرف بھيجنے سے متعلق نہيں… اى-ميل صرف بھيجنے سے متعلق نہيں… …بلکہ اس کا تعلق موصول کرنے اور جواب دينے سے بھى ہے۔ پيغام مرسل بلاک کريں ديگر اعمال قاعدہ بنائيں پوشہ کى طرف بڑھائيں حذف آگے جواب ديں بطرف "تمام" جواب ديں فضول اى-ميل اعمال جوابى عمل ديں از: بطرف: :Cc موضوع: جب آپ کھلے ہوئے پيغام سے جواب ديتے ہيں تو آپ "ربن" کے جوابى عمل ديں گروپ ميں پيغام جدول پر بٹن استعمال کرتے ہيں۔ آپ کو معلوم ہوگا کہ موصولہ پيغام ميں "ربن" پر جو کچھ ہے وہ نئے ڈاک پيغام والے "ربن" پر موجود اشيا سے مختلف ہے۔

اوہ! پيغام دوبارہ کال کرنا درکار ہے؟ آپ نے ابھى ايک پيغام بھيجا ہے اور آپ کو احساس ہوا ہے کہ کليدى تفصيل غلط ہے۔ ڈاک تمام ڈاک پوشہ جات پيغام تمام ڈاک اشيا آمد خانہ اخراج خانہ مرسل بلاک کريں ديگر اعمال قاعدہ بنائيں پوشہ کى طرف بڑھائيں حذف مرسلہ اشيا فضول اى-ميل اعمال مرسلہ اشيا پيغام تدوين کريں از: پيغام پھر ياد کريں بطرف: مرسلہ اشيا تلاش کريں :Cc ترتيب از: تاريخ يہ پيغام دوبارہ بھيجيں موضوع: منسلکات محفوظ کريں اگر آپ اپنى اى-ميل کے ليے "Microsoft Exchange پيش کار" استعمال کر رہے ہيں تو يہ ممکن ہے کہ جو پيغام آپ نے ابھى بھيجا ہے اسے آپ دوبارہ کال کرسکيں۔ اگر آپ وصولندہ کے پڑھنے سے پہلے ہى پيغام واپس کال کرليں تو اس سے آپ اس شخص کو تصحيح شدہ ورژن دوبارہ بھيج سکتے ہيں اور ممکنہ شرمندگى سے بچ سکتے ہيں۔

اوہ! پيغام دوبارہ کال کرنا درکار ہے؟ آپ نے ابھى ايک پيغام بھيجا ہے اور آپ کو احساس ہوا ہے کہ کليدى تفصيل غلط ہے۔ ڈاک تمام ڈاک پوشہ جات پيغام تمام ڈاک اشيا آمد خانہ اخراج خانہ مرسل بلاک کريں ديگر اعمال قاعدہ بنائيں پوشہ کى طرف بڑھائيں حذف مرسلہ اشيا فضول اى-ميل اعمال مرسلہ اشيا پيغام تدوين کريں از: پيغام پھر ياد کريں بطرف: مرسلہ اشيا تلاش کريں :Cc ترتيب از: تاريخ يہ پيغام دوبارہ بھيجيں موضوع: منسلکات محفوظ کريں يہاں بتايا گيا ہے کہ کيا کرنا ہے: اس پوشہ کى طرف سوئچ کرنے کے ليے گشت جھروکا ميں مرسلہ اشيا پر کلک کريں۔ جس پيغام کو آپ دوبارہ کال کرنا چاہتے ہيں اسے کھولنے کے ليے مرسلہ اشيا پوشہ ميں اسے دوہرا کلک کريں۔

اوہ! پيغام دوبارہ کال کرنا درکار ہے؟ آپ نے ابھى ايک پيغام بھيجا ہے اور آپ کو احساس ہوا ہے کہ کليدى تفصيل غلط ہے۔ ڈاک تمام ڈاک پوشہ جات پيغام تمام ڈاک اشيا آمد خانہ اخراج خانہ مرسل بلاک کريں ديگر اعمال قاعدہ بنائيں پوشہ کى طرف بڑھائيں حذف مرسلہ اشيا فضول اى-ميل اعمال مرسلہ اشيا پيغام تدوين کريں از: پيغام پھر ياد کريں بطرف: مرسلہ اشيا تلاش کريں :Cc ترتيب از: تاريخ يہ پيغام دوبارہ بھيجيں موضوع: منسلکات محفوظ کريں يہاں بتايا گيا ہے کہ کيا کرنا ہے: نوٹ: اگر آپ کو يہ پيغام دوبارہ کال کريں حکم نظر نہيں آتا تو ايسا شايد اس ليے ہے کہ آپ اپنى اى-ميل کے ليے "Microsoft Exchange پيش کار" استعمال نہيں کررہے۔ اس کى تصديق کرنے سے متعلقہ مزيد معلومات اس نصاب کے اختتام سے مربوط "سريع حوالہ کارڈ" ميں ہيں۔ کھلے پيغام ميں اعمال گروپ ميں ديگر اعمال پر کلک کريں اور يہ پيغام دوبارہ کال کريں پر کلک کرديں۔

کام کرنے کے ليے وقت مختص کريں اور ياد رکھيں "Outlook" صرف اى-ميل سے متعلق نہيں۔ بلکہ آپ کيلنڈر ميں جو کچھ کرتے ہيں اس کى ترتيب و تنظيم سے بھى متعلق ہے۔ متن وضع کريں داخل کريں تعين ملاقات مصروف نمايش بطور 15 منٹ ياددہاني ميقات کاري تعين ملاقات حاضرين کو مدعو کريں محفوظ اور بند کريں نمايش اعمال 0 منٹ 5 منٹ موضوع: 10 منٹ محل وقوع: 15 منٹ 30 منٹ وقت آغاز: 1 گھنٹہ وقت اختتام: 2 گھنٹے 3 گھنٹے آپ اپنے کيلنڈر ميں ايک شے بنا سکتے اور کھول سکتے ہيں، آپ ديکھيں گے آپ کو اپنے وقت کى ترتيب و تنظيم ميں مدد دينے کے ليے "ربن" مناسب احکامات اور گروپ دکھاتا ہے۔

کام کرنے کے ليے وقت مختص کريں اور ياد رکھيں جب آپ کسى بھى قسم کا کيلنڈر اندراج کرتے ہيں تو ايک ياددہانى خودبخود سيٹ ہوجاتى ہے۔ متن وضع کريں داخل کريں تعين ملاقات مصروف نمايش بطور 15 منٹ ياددہاني ميقات کاري تعين ملاقات حاضرين کو مدعو کريں محفوظ اور بند کريں نمايش اعمال 0 منٹ 5 منٹ موضوع: 10 منٹ محل وقوع: 15 منٹ 30 منٹ وقت آغاز: 1 گھنٹہ وقت اختتام: 2 گھنٹے 3 گھنٹے تعين ملاقات کى ياددہانى کا وقت تبديل کرنے کے ليے: نوٹ: آپ تمام تعين ملاقاتوں کے ليے ياددہانى کے عمومى وقت کا تعين Outlook کے بنيادى دريچے ميں ٹولز مينيو پر اختيارات پر کلک کر کے اور پھر کيلنڈر کے تحت ترجيحات جدول پر طے شدہ وقت کى سيٹنگ کر کے کرتے ہيں۔ تعين ملاقات جدول پر ياددہانى فہرست کھولنے کے ليے تير پر کلک کريں اور پھر وقت منتخب کريں۔ جب آپ تبديلى کرچکيں تو "ربن" کے انتہائى بائيں محفوظ اور بند کريں پر کلک کريں۔

ايک ملاقات بنانے چاہتے ہيں؟ دوسروں کو مدعو کريں ايک تعين ملاقات صرف آپ کے ليے ہے۔ جب دوسرے شامل ہوں تو ايک ملاقات بنائيں۔ متن وضع کريں داخل کريں تعين ملاقات مصروف نمايش بطور 15 منٹ ياددہاني ميقات کاري تعين ملاقات حاضرين کو مدعو کريں محفوظ اور بند کريں متن وضع کريں داخل کريں ملاقات کيلنڈر حذف ملاقات کام جگہ ميقات کاري تعين ملاقات دعوت منسوخ کريں آگے نمايش اعمال بطرف تعين ملاقات جدول پر حاضرين مدعو کريں پر کلک کريں۔ ايک بطرف بٹن اور خانہ ظاہر ہوجائے گا۔ مدعوين کا اضافہ کرنے کے ليے براہ راست خانہ ميں نام ٹائپ کريں يا فہرست سے انتخاب کر کے بطرف بٹن پر کلک کرديں۔

ايک ملاقات بنانے چاہتے ہيں؟ دوسروں کو مدعو کريں ايک تعين ملاقات صرف آپ کے ليے ہے۔ جب دوسرے شامل ہوں تو ايک ملاقات بنائيں۔ متن وضع کريں داخل کريں تعين ملاقات مصروف نمايش بطور 15 منٹ ياددہاني ميقات کاري تعين ملاقات حاضرين کو مدعو کريں محفوظ اور بند کريں متن وضع کريں داخل کريں ملاقات کيلنڈر حذف ملاقات کام جگہ ميقات کاري تعين ملاقات دعوت منسوخ کريں آگے نمايش اعمال بطرف جب آپ ملاقات کى تمام تفصيلات کا اندراج کرچکيں تو ملاقات کے دوسرے شرکاء کو دعوت بھيجنے کے ليے بھيجيں پر کلک کرديں

ايک ربط کے ساتھ کام کريں جب آپ ايک ربط کو کھولتے يا تدوين کرتے ہيں تو ربط سے متعلقہ مزيد معلومات دکھانے يا چھپانے کے ليے آپ کو نمايش کريں گروپ ميں بٹن نظر آئيں گے۔ متن وضع کريں داخل کريں ربط تصديق نامے عام تمام قطعات تفصيلات سرگرمياں پورا نام... کمپني جاب عنوان: مسل بطور: انٹرنيٹ اى-ميل... مثال کے طور پر اگر آپ ايک ربط کى سالگرہ يا سالانہ رسم نوٹ کرنا چاہتے ہيں تو تفصيلات بٹن پر کلک کريں اور پھر سالگرہ يا سالانہ رسم کے آگے موزوں تاريخ منتخب کريں۔ کسى ربط کا "برقى کاروبارى کارڈ" تدوين کرنے کے ليے ربط جدول پر برقى کاروبارى کارڈ تدوين کريں بٹن پر کلک کريں۔

مشق کے ليے تجاويز پتہ جات اور "Bcc" استعمال کريں۔ ہجے اور گرامر پڑتال کريں۔ دستخط ديکھيں۔ پيروى کے ليے پرچم اضافہ کريں۔ پيغام کو جوابى عمل ديں؛ ايک پيغام دوبارہ کال کريں (اختياري)۔ ايک تعين ملاقات کى ميقات کريں اور ياددہانى سيٹ کريں۔ ايک نيا رابطہ بنائيں۔ کاروبارى کارڈ تدوين کريں۔

آزمايش 2 ، سوال 1 ايک نيا پيغام شروع کرنے کےليے آپ "ربن" استعمال کرتے ہيں۔ (ايک سوال چنيں۔) درست۔ غلط۔۔

آزمايش 2 ، سوال 1: جواب غلط۔۔ آپ ايک پيغام بنائيں جس طرح آپ ہميشہ بناتے ہيں۔

آزمايش 2 ، سوال 2 زيل ميں سے کونسا آپ کو پيغام ميں "Bcc" قطعہ سرعت سے ديکھنے يا چھپانے کى اجازت ديتا ہے۔ (ايک سوال چنيں۔) پتہ جات۔ سريع رسائى ٹولبار۔ اختيارات جدول پر Bcc دکھائيں بٹن۔

آزمايش 2 ، سوال 2: جواب اختيارات جدول پر Bcc دکھائيں بٹن۔ اس سبق ميں تصريح کى گئى ہے کہ "Outlook" ميں آپ کے پاس کس طرح بہت سے اختيارات ہيں۔ آپ پيغام اختيارات کے ليے مختص اختيارات جدول سے بٹن کى رسائى کرتے ہيں۔

آزمايش 2 ، سوال 3 آپ نے ابھى ايک پيغام بھيجا ہے جس ميں ٹائپ کارى کى ايک غلطى ہے اور آپ اسے دوبارہ کال کرنا چاہتے ہيں۔ پہلا مرحلہ کيا ہے؟ (آپ پہلے ہى جانتے ہيں کہ آپ "Microsoft Exchange" پيش کار استعمال کررہے ہيں۔) (ايک سوال چنيں۔) "Outlook" کے بنيادى دريچے سے اعمال مينيو پر يہ پيغام دوبارہ کال کريں پر کلک کريں۔ مرسلہ اشيا پوشہ سے پيغام کا محل وقوع معلوم کريں اور اسے کھوليں۔ مرسلہ اشيا پوشہ سے پيغام کا محل وقوع معلوم کريں اور اسے منتخب کريں۔

آزمايش 2 ، سوال 3: جواب مرسلہ اشيا پوشہ سے پيغام کا محل وقوع معلوم کريں اور اسے کھوليں۔ آپ مرسلہ اشيا سے پيغام کھوليں گے اور پھر "ربن" پر حکم استعمال کريں گے: اعمال گروپ ميں ديگر اعمال پر کلک کريں اور پھر يہ پيغام دوبارہ کال کريں پر کلک کرديں۔

منسلکات اور تصاوير بھيجيں اور وصول کريں سبق 3 منسلکات اور تصاوير بھيجيں اور وصول کريں

منسلکات اور تصاوير بھيجيں اور وصول کريں "Outlook 2007" ميں منسلکات بھيجنا اور موصول کرنا آسان ہے۔ جب آپ کوئى تصوير يا "Microsoft Office" مسليں بطور منسلکہ موصول کرتے ہيں تو آپ ان منسلکات کے پيش منظر کے ليے "Outlook مطالعہ جھروکا" ميں "منسلکہ پيش منظر کار" استعمال کرسکتے ہيں۔ اور اگر آپ تصاوير بھيج رہے ہيں تو "ربن" انہيں آپ کے مطلوبہ طريقے سے بھيجنے ميں مدد ديتا ہے۔

ايک منسلکہ شامل کريں اپنے پيغام کے ساتھ دستاويز يا تصوير شامل کرنا کبھى بھى اتنا سہل نہيں رہا۔ متن وضع کريں اختيارات داخل کريں پيغام دستخط کيلنڈر کاروبار کارڈ شے منسلک کريں مسل منسلک کريں شامل کريں جيسا آپ نے ہميشہ کيا ہے آپ ايک نيا پيغام بنا کر آغاز کريں گے۔ پھر آپ "ربن" پر مسل منسلک کريں حکم استعمال کريں گے۔

ايک منسلکہ شامل کريں آپ کو "منسلکہ مسل" کہاں ملے گي آپ کو "منسلکہ مسل" کہاں ملے گي متن وضع کريں اختيارات داخل کريں پيغام منسلکہ کا شامل کرنا ايک عام سرگرمى ہے پس آپ کو مسل منسلک کريں، پيغام اور داخل کريں دونوں جدولوں پر ملے گا۔ دستخط کيلنڈر کاروبار کارڈ شے منسلک کريں مسل منسلک کريں شامل کريں تصوير اسے داخل کريں جدول پر دکھاتى ہے۔

ايک منسلکہ شامل کريں آپ سب کچھ منسلک نہيں کرسکتے آپ سب کچھ منسلک نہيں کرسکتے متن وضع کريں اختيارات داخل کريں پيغام "Outlook" ان مخصوص اقسام کى مسلوں کے منسلکات کو روک دے گى۔ دستخط کيلنڈر کاروبار کارڈ شے منسلک کريں مسل منسلک کريں شامل کريں اس رويے ميں کوئى تبديلى نہيں کى گئى اور ابتدائى ورژنوں جيسا ہى ہے۔ البتہ، شايد آپ ان مسل اقسام کے بارے ميں جو پہلے بلاک کى گئى تھيں اور اب انہيں اجازت ہے اور جو چند نئى اقسام بلاک شدگان فہرست ميں اضافہ کردى گئى ہيں، کے بارے میں جاننے ميں دلچسپى رکھتے ہوں۔ بلاک کى گئى مسل اقسام کى مکمل فہرست ديکھنے کے ليے اور اپنى بلاک شدہ مسلوں سے کس طرح بچا جائے، کے بارے ميں مزيد پڑھنے کے ليے "Outlook ميں بلاک شدہ منسلکات" عبارت ديکھيں۔ "سريع حوالہ راہنما" جو کہ اس نصاب کے اختتام سے مربوط ہے اس عبارت کے ربط کا حامل ہے۔

متن کے ساتھ سيدھ ميں تصوير شامل کريں "Outlook" ميں تصاوير الگ منسلکہ مسلوں کى بجائے اپنے اى-ميل پيغام کے جسد ميں بھيجنا آسان ہے۔ اختيارات داخل کريں پيغام تصوير تصويرى مثاليں يہ کرنے کے ليے: نوٹ: جب آپ اپنے پيغام ميں کوئى تصوير داخل کرتے ہيں تو آپ اسے پيغام ميں بطور آميخت شدہ آبجيکٹ کے شامل کرتے ہيں۔ پس يہ پيغام کے متن کا حصہ ہوتا ہے۔ جو لوگ آپ کا پيغام موصول کرتے ہيں انہيں تصوير ديکھنے کے ليے "HMTL" اور "بھرپور متن" پيغامات وصول کرنے کے قابل ہونا لازمى ہے۔ داخل کريں جدول پر تصوير حکم پر کلک کريں۔ جيسا کہ تصويرى مثال ميں دکھايا گيا ہے آپ کو پيغام کے جسد ميں تصوير نظر آئے گى۔

اس کى تصوير ليں: جدول جو آتے اور جاتے ہيں تصاوير کا مباحثہ "ربن" سے متعلقہ مزيد ايک چيز کى وضاحت کا موقع فراہم کرتا ہے۔ چند جدول صرف اس وقت ظاہر ہوتے ہيں جب آپ مخصوص کام سرانجام ديتے ہيں۔ متن وضع کريں اختيارات داخل کريں پيغام ترتيب ديں تصوير طرزيں موزوں کريں مثال کے طور پر جب آپ: جب آپ تصوير سے پرے کلک کرتے ہيں تو تصوير آلات غائب ہوجاتے ہيں۔ اگر آپ اپنے پيغام ميں چارٹ، ڈرائينگ، ڈاياگرام يا جدول داخل کريں تو آپ کو اسى قسم کا رويہ ديکھنے کو ملے گا۔ وہ تصوير منتخب کريں جسے آپ نے پيغام ميں داخل کيا ہے… …آپ ديکھيں گے کہ "ربن" پر تصوير ٹولز نمودار ہوں گے۔ وضع جدول ميں وہ احکامات شامل ہيں جنہيں آپ تصوير بھيجنے سے قبل اس کى تدوين کے ليے استعمال کرسکتے ہيں۔

منسلکات کھولنے سے قبل ان کا پيش منظر ديکھيں۔ "Outlook 2007" ميں منسلکات موصول کيے جاسکتے ہيں۔ چند منسلکہ مسلوں کا پيش منظر "مطالعہ جھروکا" سے کيا جاسکتا ہے۔ آمد خانہ آمد خانہ ميں تلاش کريں مرسلہ: آج بطرف: 25V_A6.vsd (219 KB) 25V_B8.vsd (219 KB) پيغام 25V_A6.vsd (219 KB) 25V_B8.vsd (219 KB) پيغام فرض کريں کہ کسى نے آپ کو "Microsoft Office Visio®" کى دو ڈاياگرام بطور منسلکہ بھيجى ہيں ليکن آپ کو صرف اس کى ضرورت ہے جس ميں آپ کى عمارت مٰن نئے تربيتى کمرے کو دکھايا گيا ہے۔ آپ کس طرح جلدى سے يہ فيصلہ کرسکتے ہيں کہ کون سى مسل کھولنى يا کسے اپنى ہارڈڈسک پر محفوظ کرنا ہے؟

منسلکات کھولنے سے قبل ان کا پيش منظر ديکھيں۔ جيسا کہ تصوير ميں دکھايا گيا ہے منسلکہ پيش منظر کارى آپ کا پيغام ہوسکتا ہے۔ آمد خانہ آمد خانہ ميں تلاش کريں مرسلہ: بطرف: 25V_A6.vsd (219 KB) 25V_B8.vsd (219 KB) پيغام 25V_A6.vsd (219 KB) 25V_B8.vsd (219 KB) پيغام منسلکہ پيش منظر کارى آپ کو "Outlook مطالعہ جھروکا" سے مخصوص مسل اقسام کے پيش مناظر ديکھنے کى اجازت ديتى ہے۔ آپ منسلکہ مسليں کھولے بغير ايسا کرسکتے ہيں۔ منسلکہ کے پيش منظر کے ليے اس کى شبيہ پر کلک کريں۔ منسلکہ پيش منظر "مطالعہ جھروکا" ميں ظاہر ہوگا۔ جب آپ فيصلہ کرچکيں کہ منسلکہ مسل وہى ہے جسے آپ کھولنا يا محفوظ کرنا چاہتے ہيں تو آپ اس کى شبيہ پر داياں کلک کر کے ايسا کرسکتے ہيں۔ نوٹ: آپ کو کمپيوٹر کر محفوظ رکھنے کے ليے پيش منظر کرتے وقت منسلکات ميں آميخت شدہ کوڈ نااہل کرديا جاتا ہے۔

مشق کے ليے تجاويز ايک پيغام کے ساتھ مسل منسلک کريں اور اسے اپنے آپ کو بھيجيں۔ اپنے پيغام کے متن کى سيدھ ميں ايک تصوير داخل کريں۔ ايک منسلکہ کا پيش منظر کريں۔ ديکھيں کہ آپ نے کون سے پيش مناظر کى تنصيب کى ہوئى ہے (اختيارى)۔

آزمايش 3 ، سوال 1 آپ اپنے پيغام کے متن کى سيدھ ميں ايک تصوير کيسے شامل کرتے ہيں؟ (ايک سوال چنيں۔) "بھرپور متن" مسل وضع استعمال کريں۔ داخل کريں جدول پر مسل حکم استعمال کريں۔ داخل کريں جدول پر تصوير از مسل حکم استعمال کريں۔

آزمايش 3 ، سوال 1: جواب داخل کريں جدول پر تصوير از مسل حکم استعمال کريں۔

آزمايش 3 ، سوال 2 آپ کو دو JPEG تصويرى منسلکات موصول ہوئے ہيں۔ منسلکات محفوظ کرنے کا تعين کرنے کے ليے سب سے تيز ترين طريقہ کيا ہے؟ (ايک سوال چنيں۔) پيغام کھوليں اور ہر منسلکہ شبيہ پر دوہرا کلک کريں۔ منسلک شبيہوں پر "مطالعہ جھروکا" ميں کلک کريں۔ منسلک شبيہ پر داياں کلک کريں اور کھوليں پر کلک کرديں۔

آزمايش 3 ، سوال 2: جواب منسلک شبيہوں پر "مطالعہ جھروکا" ميں کلک کريں۔ منسلکہ شبيہوں پر کلک کرنے سے آپ "مطالعہ جھروکا" ميں ايک وقت ميں ايک تصوير کا پيش منظر ديکھ سکتے ہيں۔ يہ طريقہ ديگر اقسام کے منسلکہ کے ساتھ بھى کام کرئے گا جيسا کہ: PowerPoint پيش کشيں، Word دستاويزات، يا Excel عملى کتب اسى طرح کے چند نام ہيں۔